ARTICLE AD BOX
پی ایس ایل کوالیفائر نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ہے
ویب ڈیسک
April 28, 2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ایونٹ کے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ واضح رہے میچ کا فاتح ایونٹ کے فائنل میں براہ راست جگہ بنا لے گا۔
.png)
10 hours ago
3













English (US) ·