ARTICLE AD BOX
کراچی کنگز نے یو اے ای کے خزیمہ بن تنویر اور محمد وسیم کو چند دن قبل ریلیز کردیا تھا
اسپورٹس ڈیسک
April 21, 2026
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے اسکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز نے پاکستانی لیگ اسپنر زاہد محمود کو ایونٹ کے بقیہ میچز کے لیے اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔ A familiar face returns 🤩
Zahid Mehmood is back with the #KingsSquad and all set to weave his magic in blue and red 💙❤️ pic.twitter.com/4xdNWcY75c زاہد محمود کو ممکنہ طور پر خزیمہ بن تنویر کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو حال ہی میں یو اے ای کی شہریت ملنے کے بعد اب باقاعدہ یو اے ای کی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ کراچی کنگز نے یو اے ای کے خزیمہ بن تنویر اور محمد وسیم کو چند دن قبل ریلیز کردیا تھا۔ محمد وسیم کی جگہ انگلینڈ کے جیسن روئے کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔
.png)
1 week ago
3










English (US) ·