Times of Pakistan

پی ایس ایل 11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب جاری

1 month ago 11
ARTICLE AD BOX

تقریب میں لوک گلوکار عارف لوہار اور گلوکار علی عظمت نے فن کا مظاہرہ مظاہرہ کیا



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی رنگارنگ اختتامی تقریب قذافی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں فائنل سے قبل اختتامی تقریب میں لوک گلوکار عارف لوہار اور گلوکار علی عظمت نے فن کا مظاہرہ مظاہرہ کیا۔

سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر اور سابق کرکٹر ظہیر عباس اسٹیج پر ٹرافی لے کر آئے۔

واضح رہے پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان فائنل مقابلہ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔

Read Entire Article