ARTICLE AD BOX
پی ایس ایل 11 کے دسویں میچ میں کراچی کنگز نے راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا
ویب ڈیسک
April 02, 2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے دسویں میچ میں کراچی کنگز نے راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے اس میچ میں کراچی کنگز کے کپتان نے کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے پہلے باؤلنگ کو ترجیح دی۔ شائقین کرکٹ کو دونوں ٹیموں کے درمیان ایک سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے۔
.png)
1 month ago
5











English (US) ·