ARTICLE AD BOX
پی ایس ایل 11 کا فائنل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہے
ویب ڈیسک
May 03, 2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے فائنل میں نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول فائنل میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگز مین کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ قبل ازیں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی رنگارنگ اختتامی تقریب کا قذافی اسٹیڈیم میں انعقاد ہوا۔
.png)
1 month ago
11










English (US) ·