Times of Pakistan

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے میچ سے متعلق بڑی خبر

1 month ago 4
ARTICLE AD BOX

دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدِ مقابل ہیں


ویب ڈیسک March 28, 2026

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 ایڈیشن میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

اس پہلے کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔

Read Entire Article