ARTICLE AD BOX
دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مدِ مقابل ہیں
ویب ڈیسک
April 24, 2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ایونٹ کے 36 ویں میچ میں کے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگز مین کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
.png)
4 days ago
3











English (US) ·