ARTICLE AD BOX
پاکستان سے دمام اور ریاض کے درمیان سستی اور آرام دہ سفر کا موقع ملے گا
طالب فریدی
May 06, 2026
لاہور:
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے لیے پروازوں پر زبردست رعایت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق دمام اور ریاض کے لیے سفر پر 40 فیصد تک ڈسکاؤنٹ آفر کر دیا گیا، پاکستان سے دمام اور ریاض کے درمیان سستی اور آرام دہ سفر کا موقع ملے گا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق یک طرفہ اور ریٹرن ٹکٹ دونوں پر رعایت دستیاب ہے، مسافروں کے لیے آرام دہ اور ہموار سفر ہوگا۔ ترجمان نے واضح کیا کہ سفر کی مدت یکم مئی سے 29 مئی 2026 تک مقرر کی گئی ہے، مسافر ابھی آن لائن بکنگ بھی کر سکتے ہیں۔
.png)
1 month ago
11











English (US) ·