Times of Pakistan

پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع، پیٹرول کی تقسیم کےلیے کوپن سسٹم متعارف کرانے کی تجویز

1 month ago 6
ARTICLE AD BOX

پیٹرول اور ڈیزل کی منصفانہ تقسیم کے لیے کوپن یا ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرانے کی تجویز ہے


ملک میں توانائی بحران کے پیش نظر پنجاب میں بڑے فیصلوں کی تیاری کی جا رہی ہے جب کہ محکمہ توانائی کی حکومت کو نئی اہم سفارشات وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کردیں۔

رپورٹ کے مطابق ذرائع کے مطابق وفاق کی طرز پر فیول راشننگ کی تجویز، 15 اپریل تک تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی سفارش، اسکولوں میں ہائبرڈ نظام تعلیم غور ہے۔

اس کے علاوہ پیٹرول اور ڈیزل کی منصفانہ تقسیم کے لیے کوپن یا ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرانے کی تجویز ہے، مخصوص دنوں میں محدود گاڑیوں کو ایندھن فراہم کرنے کی تجویز ہے۔

نجی اداروں کے لیے ورک فرام ہوم کے لیے سخت ہدایات کی سفارش کردی گئی، غیر ضروری تقریبات پر مکمل پابندی کی تجویز ہے، میٹرو اور بس سروس بڑھانے کی سفارش ہے۔

ایل ای ڈی بل بورڈز اور آرائشی لائٹس بند کرنے کا پلان شامل ہے، رات 10 بجے کے بعد اسٹریٹ لائٹس متبادل موڈ پر چلانے کی تجویز، مارکیٹ اوقات کار مزید محدود کرنے کی تجویز ہے۔

Read Entire Article