ARTICLE AD BOX
ورلڈ کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دی
ویب ڈیسک
March 06, 2026
پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ مصر کے شہر اسماعیلیہ میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کی ورلڈ کپ 2026 میں جگہ پکی۔
.png)
1 week ago
5






















English (US) ·