ARTICLE AD BOX
عالمی میڈیا بین الاقوامی دورے کے دوران آزاد میڈیا کا سامنا نہ کرنے پر مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا چکا ہے
مودی نے اپنی نااہلی چھپانے کیلئے آزادیِ صحافت پر قدغن لگا کر بھارتی میڈیا کو اپنا اسیر بنا لیا ہے۔ بھارتی جریدہ نے مودی کے زیراثرجانبدار گودی میڈیا کے شرمناک کردار کو بے نقاب کرتے ہوئے دھجیاں اڑا دیں بھارتی جریدہ دی وائر کے مطابق مودی نے ایسے میڈیا کا انتخاب کیا جو احتساب اورتنقید پر پردہ ڈال کرحکومتی بیانیے کو ہی سچ ثابت کرے۔ پیپر لیک اور بھارتی سپریم کورٹ کا نوجوان نسل کو کاکروچ سے تشبیہ دینا مودی کے کانوں تک نہیں پہنچا۔ مودی خوشگوار سوالوں کے بجائے حقائق پر مبنی مشکل سوالات والی پریس کانفرنسوں سے گریز کرتا ہے ، آر ایس ایس کے سیاسی نظریات کی ہندوراشٹرا آئین سے مطابقت پر سوالات کا حق بھی بھارتی میڈیا سے لے لیا گیا۔ بھارتی میڈیا یہ سوال کیوں نہیں کرتا کہ اڈانی قانون سے بالاتر اور حکومت روسی تیل کی خریداری روکنے پر مجبور کیوں ہے؟ مودی کے ٹیلی پرامپٹرز کو چھپانے اور بغیر آواز کے ویڈیوز جاری کرنے جیسے اقدامات نےعوام میں شکوک کو جنم دیا۔
.png)
19 hours ago
4




English (US) ·