Times of Pakistan

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: نیوزی لینڈ اور بھارت کے میچ سے متعلق بڑی خبر!

6 days ago 3
ARTICLE AD BOX

کیوی کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی


ویب ڈیسک March 08, 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

احمدآباد میں شیڈول میچ میں کیوی کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

ہمارے ساتھ شامل ہوں

مقبول خبریں

Read Entire Article