Times of Pakistan

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے میچ سے متعلق بڑی خبر!

2 weeks ago 6
ARTICLE AD BOX

نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرنے کے لیے میچ جیتنا لازمی ہے


ویب ڈیسک February 27, 2026

سپر ایٹ مرحلے کے نویں میچ میں نیوزی لینڈ ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کولمبو میں شیڈول ایونٹ کے 49 ویں میچ میں کیوی کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرنے کے لیے میچ جیتنا لازمی ہے۔

ہمارے ساتھ شامل ہوں

مقبول خبریں

Read Entire Article