ARTICLE AD BOX
جوڈیشل کمیشن نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کے ٹرانسفر کی منظوری دی تھی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے ٹرانسفر کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں ہو سکا۔ جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے جہاں عدالت کے باہر انکی کاز لسٹ بھی آویزاں کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ جوڈیشل کمیشن نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس محسن اختر کیانی کے لاہور ہائی کورٹ، جسٹس بابر ستار کے پشاور ہائی کورٹ اور جسٹس ثمن رفعت کے سندھ ہائی کورٹ تبادلے کی منظوری دی تھی۔
.png)
2 months ago
14




English (US) ·