ARTICLE AD BOX
ضلع بھر کی پولیس کو ہائی الرٹ کرکے سرچ آپریشن بھی شروع کردیا گیا
پشاور:
ٹانک میں وانا روڈ پر تھانہ شہید مرید اکبر کے حدود میں دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ دھماکا کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق شہید ہونے والوں میں اے ایس آئی فرید اللہ بھی شامل ہیں، شہید اور زخمی اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو اسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر دیا گیا۔
.png)
1 day ago
3







English (US) ·