ARTICLE AD BOX
پیپر شروع ہونے سے قبل ہی وٹس ایپ گروپس میں پیپر شئیر ہوا
وفاقی دارالحکومت کے اسکولز میں ہونے والا آٹھویں کلاس کا جنرل سائنس کا پیپر لیک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپر شروع ہونے سے قبل ہی وٹس ایپ گروپس میں پیپر شئیر ہوا اور وائرل ہو گیا۔ بعدازاں وفاقی نظامت تعلیمات نے آج کا ہونے والا جنرل سائنس کا پیپر منسوخ کر دیا۔ ذرائع ایف ڈی ای نے بتایا کہ اس سے قبل اسلامیات کا پیپر بھی لیک ہو چکا ہے۔ پیپر لیک ہونے اور منسوخ ہونے کے حوالہ سے ڈی جی ایف ڈی کا موقف تاحال سامنے نہ آیا۔ جنرل سائنس کا پیپر نو مارچ کی بجائے 12 مارچ کو کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
.png)
5 days ago
2






English (US) ·