Times of Pakistan

وزیراعظم کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے

5 days ago 2
ARTICLE AD BOX

وزیراعظم خطاب کر کے قوم کو اعتماد میں لیں گے


ویب ڈیسک March 09, 2026

فوٹو فائل


وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے۔

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہباز شریف موجودہ صورتحال کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں  گے۔

  پی ٹی وی ہر وزیراعظم کا قوم سے خطاب اب سے کچھ دیر میں نشر کرے گا۔
 

ہمارے ساتھ شامل ہوں

مقبول خبریں

متعلقہ

Read Entire Article