Times of Pakistan

وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

1 month ago 25
ARTICLE AD BOX

56 ارب کا اضافہ بوجھ وفاقی حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم

شائع 27 مارچ 2026 09:11pm

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا، انھوں نے خطاب میں کہا کہ مجھے پیٹرول پر 95 اور ڈیزل پر 203 روپے اضافہ کی تجویز دی گئی۔

مذید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں

تبصرے

1000 حروف

تبولا

Taboola ads will show in this div

Read Entire Article