ARTICLE AD BOX
وزیراعظم کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے
ویب ڈیسک
May 19, 2026
کوئٹہ:
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے، جہاں وزیراعظم کو بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال پر بریف کیا جائے گا۔
.png)
1 day ago
4










English (US) ·