Times of Pakistan

وزیراعظم دو روزہ اہم دورے پر قطر پہنچ گئے

2 weeks ago 10
ARTICLE AD BOX

وہ قطر کے امیر سے اہم ملاقات کریں گے، وزیراعظم کا دورہ قطر واشنگٹن میں قطرحکام سے ملاقات میں طے پایا تھا


وزیراعظم شہباز شریف اہم دورے پر قطر پہنچ گئے جب کہ وہ دو مارچ سے روس روانہ ہوں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے جہاں وہ قطر کے امیر سے اہم ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم کا دورہ قطر واشنگٹن میں قطرحکام سے ملاقات میں طے پایا تھا۔

بعدازاں دو مارچ سے وہ روس کا دورہ کریں گے جو کہ دو روزہ ہوگا، شہباز شریف روس میں صدر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق دورے کے دوران اسٹیل ملز کی بحالی پر مذاکرات ہوں گے۔

Read Entire Article