Times of Pakistan

نواز شریف سے ازبکستان کے سفیر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

1 month ago 11
ARTICLE AD BOX

ملاقات کے دوران پاکستان اور ازبکستان کے مابین دوطرفہ تعلقات کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور ازبکستان کے مابین دوطرفہ تعلقات کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

محمد نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تاریخی، مذہبی اور تہذیبی رشتے قائم ہیں، جن کی بنیاد پر دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مستحکم کیا جا سکتا ہے۔

ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف نے پاکستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔

Read Entire Article

Warning: PHP Request Shutdown: Write failed: No space left on device (28) in Unknown on line 0

Warning: PHP Request Shutdown: Failed to write session data (files). Please verify that the current setting of session.save_path is correct (/home/timesofp/public_html/src/var/sessions) in Unknown on line 0