Times of Pakistan

ناروے کے دارالحکومت میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکا

6 days ago 2
ARTICLE AD BOX

شائع 08 مارچ 2026 09:50am

ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں عمارت کے داخلی حصے کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ناروے کی پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکا مقامی وقت کے مطابق اتوار کی رات تقریباً ایک بجے امریکی سفارت خانے کے احاطے کے قریب ہوا۔

مقامی پولیس کے مطابق دھماکے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔تحقیقات کے لیے کتوں، ڈرونز اور ہیلی کاپٹرز کا استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ ممکنہ ملزمان کا پتہ لگایا جا سکے۔

Read Entire Article