ARTICLE AD BOX
ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینیئر افسران بھی ہوں گے
ویب ڈیسک
May 07, 2026
فائل فوٹو 
اسلام آباد:
معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس سہ پہر دو بجے ہوگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینیئر افسران بھی ہوں گے۔
.png)
1 month ago
12











English (US) ·