Times of Pakistan

مشہور اداکارہ کی طرح لباس پہن کر جمع ہونیکا کا ریکارڈ

8 hours ago 1
ARTICLE AD BOX

1037 افراد نے اداکارہ کی طرح کپڑے پہن کر جمع ہو کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا


(تصویر: گینیز ورلڈ ریکارڈز)


امریکا میں ماضی کی مشہور اداکارہ مارلِن منرو کے 100 ویں یومِ پیدائش پر 1037 افراد نے اداکارہ کی طرح کپڑے پہن کر جمع ہو کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

کیلیفورنیا میں مارلِن منرو کی طرح لباس پہننے والوں نے اداکارہ کی طرح کپڑے پہنے جو انہوں نے 1955 کی فلم دی سیون ایئر اِچ میں پہنے تھے۔

اس سے قبل مارلِن منرو کی طرح کپڑے پہن کر اکٹھے ہونے کا ریکارڈ 2020 میں مریلِن جیٹی سوئیم ٹیم نے 254 افراد اکٹھے کر کے ریکارڈ بنایا تھا۔

Read Entire Article