ARTICLE AD BOX
ہوائیں آلودہ ذرات خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مغربی حصوں تک پہنچا سکتی ہیں
ویب ڈیسک
March 10, 2026
مشرق وسطی میں جنگی صورتحال کے اثرات پاکستانی موسم پر پڑنے کا خدشہ بڑھنے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ایران میں حالیہ صورتحال کے سبب ہوائیں آلودہ ذرات خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مغربی حصوں تک پہنچا سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ ایران سے آنیوالی ہواؤں سے وہاں فضائی معیار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
.png)
4 days ago
2




















English (US) ·