Times of Pakistan

لیاقت آباد میں شہری کی گلے میں پھندا لگا کر خودکشی

1 month ago 11
ARTICLE AD BOX

متوفی نے گھریلو رنجش کے باعث گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی


لیاقت آباد کے رہائشی شخص نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپرمارکیٹ کے علاقے لیاقت آباد 4 نمبر ابدالی کلینک کے قریب گھر سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔

متوفی کی لاش عباسی شہید اسپتال لائی گئی ، پولیس نے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 32 سالہ فہد ولد آفتاب کے نام سے کی گئی۔

متوفی نے گھریلو رنجش کے باعث گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی۔ ہلاک ہونے والے شخص کے ورثا نے پولیس کارروائی کرانے سے انکار کر دیا۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کو لے جانے کی اجازت دیدی۔

Read Entire Article