Times of Pakistan

لکی مروت؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شیر افضل مروت کا سیکیورٹی گارڈ زخمی

1 month ago 9
ARTICLE AD BOX

زخمی پولیس کانسٹیبل اعتزاز کو سرائے نورنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا


ڈی آئی خان:

تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود گاؤں سمندی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق زخمی پولیس کانسٹیبل اعتزاز کو سرائے نورنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مزید علاج کے لیے بنوں ڈی ایچ کیو اسپتال ریفر کر دیا گیا۔

زخمی پولیس اہلکار ایم این اے شیر افضل مروت کے ساتھ بطور سیکیورٹی گنر تعینات تھا اور چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا۔

Read Entire Article