Times of Pakistan

لاہور: رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ ملک گرفتار

1 month ago 26
ARTICLE AD BOX

شائع 26 مارچ 2026 11:30am

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا اور پولیس نے انہیں متعلقہ تھانے منتقل کر دیا ہے۔

گرفتاری کے بعد عالیہ حمزہ کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے تاہم تاحال حکام کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ مؤقف سامنے نہیں آیا۔

خیال رہے کہ رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ 9 مئی کے مختلف مقدمات میں سزا یافتہ تھیں، عالیہ حمزہ کو 9 مئی کے مختلف مقدمات میں 10، 10 سال کی سزا سنائی گئی تھی۔

Read Entire Article