ARTICLE AD BOX
اس سے قبل قومی اسمبلی اجلاس جمعہ ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا
ویب ڈیسک
March 11, 2026
فوٹو: فائل 
اسلام آباد:
اسپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات سہ پہر تین بجے طلب کر لیا۔ اس سے قبل قومی اسمبلی اجلاس جمعہ ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا جس کا شیڈول اب تبدیل کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے شیڈول میں تبدیلی کا سرکلر جاری کردیا۔
.png)
3 days ago
2




















English (US) ·