Times of Pakistan

فیفا ورلڈکپ 2026: مصر نے ارجنٹینا کے خلاف پہلا گول کردیا

1 hour ago 2
ARTICLE AD BOX

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپیئن ارجنٹینا اور مصر کے درمیان میچ جاری ہے۔ امریکا کے شہر...

شائع 07 جولائ 2026 10:02pm

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپیئن  ارجنٹینا  اور  مصر کے درمیان میچ  جاری ہے۔

امریکا کے شہر اٹلانٹا میں جاری فیفا ورلڈکپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 میں مصر نے ارجنٹینا کے خلاف پہلا گول کرکے ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

مصر کی جانب سے یاسر ابراہیم نے 16 ویں منٹ میں گول کیا اور ٹیم کو برتری دلوائی۔ اس موقع پر ارجنٹینا کو پنالٹی اسٹروک ملا تاہم ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی گول کرنے میں ناکام رہے۔ مصری گول کیپر مصطفیٰ شبیر نے پنالٹی اسٹروک پر گیند کو شاندار طریقے سے روک لیا۔

Read Entire Article