Times of Pakistan

'فیس لینے کا آئیڈیا اچھا نہیں‘ صدر ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں ٹول وصولی کے بیان پر یوٹرن

1 hour ago 2
ARTICLE AD BOX

ایران کو معاہدے کا موقع دینا چاہتا تھا لیکن انہوں نے پہلے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کی: صدر ٹرمپ

شائع 14 جولائ 2026 09:36pm

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر فیس عائد کرنے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ انہوں نے اس یوٹرن کی وجہ بتاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ فیس وصولی کے اعلان کے بعد خلیجی ممالک نے آبنائے ہرمز میں تحفظ کے بدلے امریکا میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔

وائٹ ہاؤس میں عراقی وزیراعظم علی الزیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے ایران کو معاہدہ کرنے کا موقع دیا تھا، تاہم ایران نے حملے میں پہل کی اور معاہدہ توڑ دیا۔

Read Entire Article