Times of Pakistan

عمران خان کی پمز اسپتال سےواپسی کی ویڈیوبنانےوالےپی ٹی آئی کےسوشل میڈیا ایکٹوسٹ تحویل میں لے لیا گیا

2 weeks ago 9
ARTICLE AD BOX

حیدر سیعد کو پولیس وین کے ذریعے پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا


عمران خان کی پمز اسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ تحویل میں لے لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق حیدر سعید کو داہگل ناکہ سے تحویل میں لیا گیا،  حیدر سیعد کو پولیس وین کے ذریعے پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا۔

حیدر سعید گزشتہ شب پمز اسپتال کے باہر فوٹیج بناتے رہے، حیدر سعید نے بانی کی پمز اسپتال سے واپسی کے وقت گاڑیوں کی فوٹیج بنائی تھی۔

Read Entire Article