ARTICLE AD BOX
بانی پی ٹی آئی کو سخت سیکیورٹی کے حصار میں اسلام آباد منتقل کیا جا رہا ہے، ذرائع
فوٹو: فائل 
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں اور انہیں سخت سیکیورٹی حصار میں راولپنڈی سے اسلام آباد منتقل کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عمران خان کو سخت سیکورٹی حصار میں راولپنڈی سے اسلام آباد منتقل کیا جا رہا ہے اور انہیں پمز اسپتال اسلام آباد لے جایا جا رہا ہے۔
.png)
1 day ago
2






English (US) ·