ARTICLE AD BOX
بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کانفرس روم میں کروائی گئی، جیل ذرائع
فائل: فوٹو 
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کانفرس روم میں کروائی گئی اور دونوں کی ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔
.png)
10 hours ago
2






English (US) ·