Times of Pakistan

علی امین گنڈاپور کی سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق کے پی حکومت کی وضاحت

2 weeks ago 7
ARTICLE AD BOX

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے پریس سیکریٹری نے اس حوالے سے بیان جاری کردیا


فوٹو: اسکرین گریب


پشاور:

علی امین گنڈاپور کی سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق کے پی حکومت کی وضاحت سامنے آگئی۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے پریس سیکریٹری اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سکیورٹی واپس لینے سے متعلق زیر گردش دعووں میں کوئی صداقت نہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ اس حوالے سے نہ کوئی فیصلہ کیا گیا ہے اور نہ ہی متعلقہ حکام کو ایسی کوئی ہدایت جاری کی گئی ہے، اس حوالے سے زیر گردش خبریں درست نہیں۔

Read Entire Article