ARTICLE AD BOX
کراچی بوٹ کلب کے محمد اسد ارشد نے تیسری جبکہ ہادی ابراہیم نے پانچویں پوزیشن حاصل کی
زبیر نذیر خان
March 01, 2026
عالمی انڈور روئنگ ریگاٹا میں پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا۔ کراچی بوٹ کلب کے محمد اسد ارشد نے 19 سے 20 برس کے ایج گروپ کے ایک منٹ اسپرنٹ ورچوئل ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے ایک منٹ 17.4 سیکنڈ کی اوسط کے ساتھ پاکستان کو کانسی کا تمغہ دلوایا۔ عالمی انڈور روئنگ چیمپین شپ میں پاکستان ہی کی نمائندگی کرنے والے کراچی بوٹ کلب کے ہادی ابراہیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5ویں پوزیشن حاصل کی۔
.png)
1 week ago
5





















English (US) ·