Times of Pakistan

ضلع مری کے اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

17 hours ago 1
ARTICLE AD BOX

محکمہ تعلیم نے مری میں موسم گرما کی مختصر چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا


فوٹو: فائل


ضلع مری کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم نے مری میں موسم گرما کی مختصر چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔

مری اور کوٹلی ستیاں کے اسکولز میں 18 جولائی سے 31 جولائی تک موسم گرما کی چھٹیاں ہوں گی۔

پرفضا مقامات مری اور کوٹلی ستیاں میں یکم اگست کو اسکولز کھل جائیں گے۔

Read Entire Article