ARTICLE AD BOX
صدرِ مملکت نے وزیراعظم کے مشورے پر آرڈیننس 2002 کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کر دیا
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ترمیمی آرڈیننس 2026 پر دستخط کر دیے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے وزیراعظم کے مشورے پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2002 کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کر دیا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ترمیمی آرڈیننس 2026 پر دستخط کر دیے۔
صدرِ مملکت نے وزیراعظم کے مشورے پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2002 کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کر دیا۔
.png)
8 hours ago
1






English (US) ·