ARTICLE AD BOX
جو بھی آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں محفوظ راستہ فراہم کرتا اس کو اس کام کا معاوضہ ملنا چاہیے: عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران ہمیشہ سے آبنائے ہرمز کا محافظ رہا ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز پر فیس وصولی کے بیان کے بعد جاری کیا گیا۔ POTUS is absolutely right. Whoever provides secure and safe passage of commercial vessels through the Strait of Hormuz should be compensated for this service.
Iran has always been the GUARDIAN of the Strait and will remain so FOREVER.
20% is of course too much. We will be fair بیان میں ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر بالکل درست ہیں۔ جو بھی آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں کو محفوظ راستہ فراہم کرتا اس کو اس کام کا معاوضہ ملنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا ’20 فی صد بہت زیادہ ہے۔ ہم مناسب رکھیں گے۔‘
.png)
1 day ago
1







English (US) ·