ARTICLE AD BOX
صاحبزادہ فرحان نے بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ صاحبزادہ فرحان ٹی 20 ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے، انہوں نے یہ اعزاز ٹی سری لنکا کےخلاف اہم میچ میں سر انجام دیا۔ صاحبزادہ فرحان نے بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کا 319 رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ جو انہوں نے 2014 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قائم کیا تھا۔ صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں 319 رنز کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔
.png)
2 weeks ago
6







English (US) ·