ARTICLE AD BOX
ملکی معاشی صورتحال اور مہنگائی کے پیش نظر پالیسی ریٹ میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، اسٹیٹ بینک
کراچی:
اسٹیٹ بینک نے شرح سود 10.50 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں شرح سود کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق شرح سود کی سطح میں کوئی اضافہ نہیں کیا جارہا، شرح سود 10.5 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی اور یہ آئندہ دو ماہ کے لیے کیا گیا ہے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی معاشی صورتحال اور مہنگائی کے پیش نظر پالیسی ریٹ میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
.png)
5 days ago
2





English (US) ·