Times of Pakistan

شراب کے نشے میں بھائی کو قتل کرنے والے مجرم کو عمر قید کی سزا

3 weeks ago 12
ARTICLE AD BOX

پراسکیوٹر محمد شبیر خان نے 13 گواہوں کو عدالت کے روبرو پیش کیا


شراب پی کر خنجر کے وار کرکے ایک بھائی کو قتل دوسرے کو زخمی کرنے والے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور قریشی نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو قید کی سزا سنائی۔

تھانہ مناواں پولیس نے 2023 میں مقدمہ درج کیا تھا۔ پراسکیوٹر محمد شبیر خان نے بتایا کہ مجرم نے خنجر کے وار کرکے عبد الرحمان کو قتل اور علی رضا کو زخمی کیا تھا۔

پراسکیوٹر محمد شبیر خان نے 13 گواہوں کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔

Read Entire Article