ARTICLE AD BOX
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 40 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 093ڈالر کی سطح پر آگئی
کراچی:
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 40 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 093ڈالر کی سطح پر آگئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4ہزار روپے کے اضافے سے 4لاکھ 31ہزار 736روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 3ہزار 430روپے بڑھکر 3لاکھ 70ہزار 144روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح، فی تولہ چاندی کی قیمت 100روپے کے اضافے سے 6ہزار 397روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 86روپے کے اضافے سے 5ہزار 484روپے کی سطح پر آگئی۔
.png)
8 hours ago
1







English (US) ·