Times of Pakistan

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج مزید کم ہو گئی

12 hours ago 1
ARTICLE AD BOX

عالمی مارکیٹ میں سونا 56 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 5600 روپے فی تولہ سستا ہوگیا


کراچی:

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے روز قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 56 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 17 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

بزنس 

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں گراوٹ کا رجحان

عالمی صرافہ مارکیٹ میں مندی کے باعث مقامی بازاروں میں بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

📉

56 ڈالر کمی

فی اونس عالمی سونا

📊

4,017 ڈالر

نئی عالمی قیمت

🔻

5,600 روپے کمی

فی تولہ سونا مقامی

💰

4,24,136 روپے

نیا ریٹ فی تولہ

📉

8,801 روپے کمی

دس گرام سونا مقامی

💵

3,63,628 روپے

نیا ریٹ 10 گرام

🥈

50 روپے کمی

فی تولہ چاندی ریٹ

📊

6,289 روپے

نئی قیمت فی تولہ

express.pk

ایکسپریس نیوز انٹرایکٹو انفارمیشن سسٹم

اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں بھی 5600 روپے کی کمی سے نئی قیمت 4 لاکھ 24 ہزار 136 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 8 ہزار 801 روپے کی کمی سے نئی قیمت 3 لاکھ 63 ہزار 628 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 50روپے کی کمی سے 6ہزار 289روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 43روپے کی کمی سے 5ہزار 391روپے کی سطح پر آگئی۔

Read Entire Article