Times of Pakistan

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر انڈس کا لائسنس بحال کردیا

18 hours ago 2
ARTICLE AD BOX

ایئر انڈس انتظامیہ نے جلد اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا


کراچی:

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر انڈس کا لائسنس بحال کردیا جس کے بعد ایئر انڈس نے جلد اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

جس کے لیے 

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر انڈس کا لائسنس بحال کردیا 

ایئر انڈس ایئر بس 320 طیاروں کے ساتھ فلائٹ آپریشن چلانے کا ارادہ رکھتی ہے

چند سال قبل  سول ایوی ایشن نے رولز کی خلاف ورزی پر ایئر انڈس کا لائسنس منسوخ کیا گیا تھا،ذرائع

Read Entire Article