Times of Pakistan

سعودی پرو لیگ: النصر اور الہلال کے مداحوں میں تصادم، لاٹھیاں برسا دیں

20 hours ago 3
ARTICLE AD BOX

ریاض پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے والے متعدد شائیقین کو گرفتار کرلیا


سعودی پرو لیگ کے ایک شاندار اور ڈرامائی مقابلے میں النصر نے حریف الہلال کے خلاف 1-1 کے نتیجے کے ساتھ لیگ کا ٹائٹل جیتنے کا موقع گنوا دیا۔

میچ کے اختتام پر ناراض النصر کے شائقین نے الہلال کے شائقین کے لیے مخصوص وی آئی پی سیکشن پر دھاوا بول دیا اور ان پر لاٹھیاں برسائیں۔

🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨

عاااااااااااااااااااااااااااااجل

المقطع من البداية

بداية الموضوع كان الاستفزاز واااااااضح من الرجل اللي كان داخل الصندوق بشكل متعمد اللي تشوفونه بعد كان يضرب الجمهور بالعصاااااا https://t.co/blyKXxY79t pic.twitter.com/slAtXF7vso

— حسن الناقور Mr.Nagoor (@hasanalnaqour) May 12, 2026

تاہم الہلال کے شائقین نے بھی پیچھے ہٹنے سے انکار کیا اور جواب میں بھرپور مزاحمت کی جس سے اسٹیڈیم میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔

🚨🚨🚨🚨🚨🎥 يا سااااااااااتر . . شاهـد:

مشجع نصراوي متواجد في أحد البوكسات حاول سحب علم الهلال من أحد المشجعين بغير وجه حقّ!

😳😳😳😳😳😳😳😱😱😱😱😱😱😱#الهلال_النصر pic.twitter.com/P503EybnWt

— بيت الهلال (@baytAlhilal) May 12, 2026

بالآخر تعداد میں کم ہونے کی وجہ سے النصر کے فینز کو پیچھے ہٹنا پڑا۔

ریاض پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے والے متعدد شائیقین کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا ہے۔

📹 شرطة منطقة الرياض، بالتنسيق مع @mosgovsa تضبط عددًا من الأشخاص لمشاجرة بينهم في مناسبة رياضية وتحيلهم للنيابة العامة. pic.twitter.com/MSGUKzUzt1

— الأمن العام (@security_gov) May 12, 2026

Read Entire Article