ARTICLE AD BOX
سعودی عرب میں ذوالحجہ 1447 ہجری کا آغاز آج رات کو ہوگا
فوٹو: حرمین ویب سائٹ 
سعودی عرب میں ذوالحجہ 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے اور عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔ حرمین ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحجہ 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا اور مقدس اسلامی مہینے کا آغاز آج رات ہوگا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ یوم عرفہ 26 مئی اور سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 27 مئی 2026 کو بروز بدھ ہوگی۔ BREAKING NEWS | The crescent moon for Dhul Hijjah 1447 has been sighted in Saudi Arabia. Subsequently, the blessed month of Dhul Hijjah will commence tonight, and ‘Eid al-Adha will be observed on Wednesday 27th May 2026, in shā Allāh.
May Allāh ﷻ grant the hujjāj a safe,… pic.twitter.com/0VvoljyGsG
.png)
1 month ago
15






English (US) ·