ARTICLE AD BOX
نئے کوچ اپنی ذمہ داریاں 15 اپریل سے سنبھالیں گے
سری لنکا کرکٹ نے جنوبی افریقا کے سابق کھلاڑی گیری کرسٹن کو مینز ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ گیری کرسٹن اپنی ذمہ داریاں 15 اپریل سے سنبھالیں گے اور دو سال تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔ واضح رہے سابق سری لنکن بلے باز سنتھ جے سوریا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی وجہ سے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ گیری کرسٹن نے 2011 میں بھارت کی فتح میں بطور کوچ اہم کردار ادا کیا تھا جبکہ جنوبی افریقا نے ان کی کوچنگ میں ٹیسٹ فارمیٹ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی تھی۔
.png)
5 days ago
2





English (US) ·