Times of Pakistan

ریلوے کی قیمتی کاپر اور تانبے کی تاریں چوری کرنے والا ملزم گرفتار

1 week ago 4
ARTICLE AD BOX

ملزم کیخلاف ریلوے پولیس اسٹیشن فیصل آباد میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے


ریلویز پولیس فیصل آباد نے محکمہ ریلوے کی قیمتی الیکٹرک کاپر وائر چوری کرنے والا ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم عبدالصبور کو ریلوے کی تانبے کی تار (کاپر وائر) چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ترجمان ریلویز کے مطابق ملزم کےک قبضے سے چوری شدہ تار برآمد ہوا جس کا وزن 5 کلوگرام اور اس کی مالیت ہزاروں روپے بتائی گئی ہے۔

ملزم کو ریلوے لوکو شیڈ کے قریب سے گرفتار کیا گیا جبکہ ملزم کیخلاف ریلوے پولیس اسٹیشن فیصل آباد میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Read Entire Article