ARTICLE AD BOX
بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت اپنی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے
ریاض: سعودی عرب نے ریاض میں قائم امریکی سفارتخانے پر ایرانی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں اس حملے کو ’غدارانہ کارروائی‘ قرار دیتے ہوئے سخت ترین الفاظ میں مذمت کی گئی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت اپنی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے، جس میں کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کا اختیار بھی شامل ہے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ خطے میں بڑھتی کشیدگی کے باوجود مملکت اپنی سرزمین اور سفارتی تنصیبات کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔
.png)
1 week ago
4




English (US) ·